سی ٹی ایف کے 378اہلکاروں کی تین ماہ کی ٹریننگ مکمل

سی ٹی ایف کے 378اہلکاروں کی تین ماہ کی ٹریننگ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) سی ٹی ایف کے تین سو اٹھہتر اہلکاروں کی ایلیٹ ٹریننگ سینٹر میں تین ماہ کی ٹریننگ مکمل کرنے کے دوران اہلکاروں نے فائرنگ ، مارشل آرٹس اور دہشتگردوں سے نمٹنے کی تربیت کا عملی مظاہرہ کیا۔سی ٹی ایف کے اہلکاروں کی تین ماہ کی ٹریننگ مکمل کر لی گئی۔

مزید :

علاقائی -