اکبری گیٹ ، دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد،مقدمہ درج

اکبری گیٹ ، دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد،مقدمہ درج

  



لاہور(کرائم رپورٹر)اکبری گیٹ پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس نے اکبری گیٹ کے علاقے میں چھاپہ مارکر ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم رضاکو گرفتار کرلیا ۔ اسی علاقے میں محمد طفیل منشیات فروش کو گرفتار کرلیا ۔

مزید : علاقائی