بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں کے فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں کے فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

  



لاہور (کرا ئم ر پو رٹر) ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل نے خاتون کو ملائشیا بھجوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،حکام کا کہنا تھا کہ شازیہ ہاشم نامی خاتون نے درخواست دی کہ جوہر ٹاون کے رہائشی ندیم عامر نے باہر جانے کیلئے 8 لاکھ روپے ہتھیائے۔

مزید : علاقائی


loading...