ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں بوٹ انجن مینٹی نینس ٹریننگ وکشاپ کا افتتاح

ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں بوٹ انجن مینٹی نینس ٹریننگ وکشاپ کا افتتاح

  



لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو1122 )ڈاکٹر رضوان نصیر نے ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں بوٹ انجن مینٹی نینس ٹریننگ وکشاپ کا افتتاح کیا تاکہ پنجاب کے سیلاب زدہ اضلاع میں سیلاب سے نبرد آزما ہونے کی تیاری یقینی بنائی جاسکے۔ اس موقع پر سوزوکی جاپان کے تکنیکی ماہر کوجی فوکوڈا، رشید احمید ، ہیڈ آف واٹر ریسکیو یونٹ ڈاکٹر علی امام سید ، سینئر افسران و انسٹرکٹرز موجود تھے ۔

ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ سیلاب سے قبل ریسکیورز کو سیلاب سے نبرد آزما ہونے کے آلات اور ان کی چیکنگ کے حوالے سے بریفنگ ضروری ہے تاکہ وقت آنے پر وہ پوری تیاری کے ساتھ اس آفت سے نبرد آزما ہوسکیں۔

مزید : علاقائی


loading...