یونان سے بے دخل کئے گئے مزید 5 پاکستانی لاہور پہنچ گئے ،جیل منتقل

یونان سے بے دخل کئے گئے مزید 5 پاکستانی لاہور پہنچ گئے ،جیل منتقل

  



لاہور (کرا ئم ر پو رٹر) یونان سے ڈی پورٹ ہونے والے مزید 5 پاکستانی لاہور پہنچ گئے، امیگریشن حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر گرفتار کر لیا۔پاکستانیوں کو گلف ائیر کی پرواز سے لاہور بھجوایا گیا ہے۔ امیگریشن حکام نے تمام بے دخل پاکستانی گرفتار کر کے ائیرپورٹ سے جیل منتقل کر دیئے گئے۔

مزید : علاقائی


loading...