کینڈین خاتون کو قتل کرنیوالے ملزمان کے کیس کی سماعت 18جولائی تک ملتوی

کینڈین خاتون کو قتل کرنیوالے ملزمان کے کیس کی سماعت 18جولائی تک ملتوی

  



لاہور(نامہ نگار)ڈیوٹی ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ سوہل نے کینڈین خاتون راجوندرکور کے قتل اور اغوا ء کیس کی سماعت 18جولائی تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ تاریخ پر استغاثے کے گواہوں کوطلب کرلیا ہے۔ سیشن جج سیف اللہ سوہل کی عدالت میں سماعت ہوئی۔

راجوندر کور کے قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔عدالت میں پولیس کے گواہ کو طلب کیا گیالیکن گواہ کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔

مزید : علاقائی


loading...