مختلف علاقوں میں میں سرچ آپریشن، ہاسٹلوں اور اپارٹمنٹس کی مکمل چیکنگ
لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)صو با ئی دا ر الحکومت کے مختلف علاقوں میں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ہاسٹلز اور اپارٹمنٹس کی مکمل چیکنگ کی گئی۔سرچنگ کے دوران سکیورٹی اہلکاروں نے 7 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔