ایل ڈی اے پلاٹوں کی کرپشن میں ملوث ملزم کے ریمانڈ میں توسیع

ایل ڈی اے پلاٹوں کی کرپشن میں ملوث ملزم کے ریمانڈ میں توسیع

  



لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایل ڈی اے کے 6پلاٹوں کی فائلیں غائب کرنے اور رشوت وصول کرنے کے مقدمہ ملوث سابق ڈائریکٹر کے جسمانی ریمانڈ میں مزید2روز کی توسیع کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں اینٹی کرپشن نے سابق ڈائریکٹر کمرشلائزیشن اینڈ ٹاون پلاننگ رائے محمد اشرف کا جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا۔

Back

مزید : علاقائی