کرپشن میں ملوث سابق ٹاؤن آفیسرکے ریمانڈ میں15جولائی تک توسیع

کرپشن میں ملوث سابق ٹاؤن آفیسرکے ریمانڈ میں15جولائی تک توسیع

  



لاہور(نامہ نگار) اینٹی کرپشن نے رشوت لینے اور کرپشن کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم خالد رشیدکو پیش کیا۔ عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزم کے خلاف ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایل ڈی اے حمیرا کی درخواست پر نشتر ٹاؤن میں نقشہ کی منظوری کیلئے رشوت لینے اور ایل ڈی اے کے چیف ٹاؤن پلانر کو نقشہ کی منظوری کیلئے خط لکھنے کیلئے رشوت وصول کرنے کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا ۔ٖ

مزید : علاقائی


loading...