ٹریول ایجنٹ جاوید اختر ’’ہوپ ‘‘ اسلام آباد کے زونل چیئرمین منتخب

ٹریول ایجنٹ جاوید اختر ’’ہوپ ‘‘ اسلام آباد کے زونل چیئرمین منتخب
ٹریول ایجنٹ جاوید اختر ’’ہوپ ‘‘ اسلام آباد کے زونل چیئرمین منتخب

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سینئر ترین حج آرگنائزر ممتاز ٹریول ایجنٹ الحاج جاوید اختر اسلام آباد کے زونل چیئرمین منتخب ہو گئے، اسلام آباد زون کے حج آرگنائزر کا بھر پور اعتماد،جاوید اختر پہلے بھی ایگزیکٹو ممبر رہ چکے ہیں ہوپ کی لیگل کمیٹی کے صدر کی حیثیت سے قابل فخر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر