برطانیہ کا پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس رعایتیں جاری رکھنے کافیصلہ

برطانیہ کا پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس رعایتیں جاری رکھنے کافیصلہ

  



اسلام آباد(این این آئی)برطانیہ نے پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس رعاتیں جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے ا س سلسلے میں برطانوی ہائی کمیشن نے وزیرتجارت کوخط لکھ کرفیصلے سے آگاہ کردیاہے ۔خط میں کہاگیا کہ یورپین یونین سے انخلاکے باوجود پاکستان کیلئے رعاتیں جاری رکھی جائیں گی، خط میں کہا گیاکہ پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس کی رعاتیں بدستور جاری رہیں گی۔

جی ایس پی پلس

مزید : صفحہ آخر