ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام بنانے کی سالگرہ ، لاہور میں بھی بینرز آویزاں

ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام بنانے کی سالگرہ ، لاہور میں بھی بینرز آویزاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)برادر اسلامی ملک ترکی میں گزشتہ برس کی جانیوالی فوجی بغاوت کو ناکام بنائے جانے کے ایک سال مکمل ہونے پر صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی ترک صدر طیب رجب اردوان حکومت کی حمایت میں بڑے بڑے بینرز آویزاں کئے گئے جن پر عوام کی طرف سے فوجیوں کو مارتے ہوئے دیکھایا گیا ۔
بینرآویزاں

مزید :

صفحہ اول -