مخدوم عبدالرشید حقانیؒ کے عرس کی اختتامی تقریب آج درگاہ عالیہ مخدوم رشید ہوگی

مخدوم عبدالرشید حقانیؒ کے عرس کی اختتامی تقریب آج درگاہ عالیہ مخدوم رشید ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(جنرل رپورٹر)برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضر ت مخدوم عبد الرشید حقانی کے سالانہ عر س کی تقریبات آج 15 جولائی(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
کو درگاہ عالیہ مخدوم رشید میں اختتام پذیر ہوں گی۔ واضح رہے کہ حضر ت مخدوم عبد الرشید حقانی کے سالانہ عرس کی تقریبات گزشتہ ماہ 15 جون سے جاری تھیں۔ ایک ماہ تک جاری رہنے والے عرس کی اختتامی تقریب آج منعقد ہو گی۔
عرس