سعید خان کی چیسٹ انفیکشن ختم دماغی سوجن برقرار،بدستور کومہ کی حالت میں

سعید خان کی چیسٹ انفیکشن ختم دماغی سوجن برقرار،بدستور کومہ کی حالت میں

  



ملتان(وقائع نگار)واپڈا ٹاؤن ہاؤسنگ کالونی کے سیکرٹری سعید احمد خان کی چیسٹ انفیکشن ختم ہوگئی ہے اور وہ نمونیا سے باہر آگئے ہیں تاہم دماغ کی سوجن ابھی جوں کی توں برقرار ہے اور وہبدستور(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

کومے کی حالت میں ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...