کل سورج دوپہر کو بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا، قبلہ رخ معلوم کیا جاسکتا ہے

کل سورج دوپہر کو بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا، قبلہ رخ معلوم کیا جاسکتا ہے

  



میلسی (نمائندہ پاکستان) 16جولائی کوپاکستانی وقت کے مطابق دن 2بجکر16منٹ پرسورج دوبارہ بیت اللہ شریف کے اوپر(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

سے گزرے گااس وقت بیت اللہ شریف کاسایہ نہیں ہوگادنیابھرکے سایوں کارخ بیت اللہ شریف کی طرف ہوگاقبلہ رخ معلوم کرنے کیلئے اس وقت سے پہلے ایک چھڑی زمین پر عمود اًگاڑدیں مقررہ وقت پرا س سایہ پرخط کھینچ دیں اور شمالاًجنوباً زاویہ قائمہ بنائیں یہی قبلہ رخ ہوگا۔

سورج

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...