این ایف سی انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں انٹری ٹیسٹ کیلئے انتظامات مکمل

این ایف سی انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں انٹری ٹیسٹ کیلئے ...

  



ملتان(سٹاف رپورٹر)این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں انٹری ٹیسٹ کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ گزشتہ روز اس سلسلے میں اجلاس ہوا جس میں وائس (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ملک اخترکالرو نے انتظامات کا جائزہ لیا ، رجسٹرار انجینئر نصر اللہ خان نے ان کو بریفنگ دی اور بتایا کہ ٹیسٹ صبح 10بجے شروع ہوگا، جس میں 9سو امیدوار شرکت کریں گے شرکا کیلئے بسیں چلائی جائیں گی ۔والدین کے بیٹھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے ، سکیورٹی انتظامات کو مکمل کرلیا گیا ہے۔

انٹری ٹیسٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...