جعلی بل سامنے آنے پر شعبہ منٹی نینس جامعہ زکریا نے الگ سے اکاؤنٹ کھلوانے کی درخواست دے دی

جعلی بل سامنے آنے پر شعبہ منٹی نینس جامعہ زکریا نے الگ سے اکاؤنٹ کھلوانے کی ...

  



ملتان(سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں جعلی بجلی کیبل اور کرائے کے ووچر سامنے آنے پر شعبہ منٹی نینس نے الگ سے اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے درخواست دے دی اس(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

سلسلے میں ڈائریکٹر منٹی نینس ڈاکٹر عابد لطیف نے خزانہ دار کو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ انکوائری کے دوران بجلی کرائے کی مد میں جاری کئے گئے جعلی بل سامنے آئے ہیں جس ی وجہ سے یونیورسٹی کو لاکھوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا، اس کیس کی تاخیر سے سامنے آنے کی وجہ الگ اکاؤنٹ نہ ہونا تھا۔اس لئے مینٹی نینس کا الگ سے اکاؤنٹ بنایا جائے جس میں کرائے اور بجلی کے بل جمع کرائے جا سکیں جن کو ماہانہ کی بنیاد پر دیکھا جاسکے۔ اس لئے الگ سے اکانٹ کھلوایا جائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...