ایم پی اے سلطانہ شاہین کی زبان پھسل گئی، گو نواز گو کا نعرہ، خواتین ورکرز نے بھی بھر پور ساتھ دیا

ایم پی اے سلطانہ شاہین کی زبان پھسل گئی، گو نواز گو کا نعرہ، خواتین ورکرز نے ...

  



ملتان( سپیشل رپورٹر)وزیراعظم نوازشریف سے اظہاریکجہتی کیلئے اور پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کیخلاف ملتان میں چوک کچہری پر لیگی خواتین کی ریلی جس کی قیاد ت مسلم لیگ (ن) کی ایم پی(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

اے سلطانہ شاہین کررہی تھیں کے دوران دلچسپ واقع اس وقت رونماہوا جب نعرے لگانے کے دوران مذکورہ ایم پی اے کی زبان پھسل گئی اور انھوں نے اپنی ہی پارٹی کے قائد گو نواز گو کا نعرہ لگا دیا جبکہ ریلی میں شریک خواتین ورکرز بھی جوش وخروش میں گو نواز گو کا نعرہ لگانے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے سامنے شرمندہ نظر آئیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...