یونیورسٹی آف سنٹرل ایشیاء اینڈپاکستان بنانیکا فیصلہ

یونیورسٹی آف سنٹرل ایشیاء اینڈپاکستان بنانیکا فیصلہ

  



ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب حکومت نے یونیورسٹی آف سنٹرل ایشیا اینڈ پاکستان بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ حکومت نے یونیورسٹی آف سنٹرل ایشیا اینڈ پاکستان بنانے کا (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

فیصلہ کرلیا ہے، سوشل سائنسز، لبرل آرٹس، لااور انجینئرنگ پروگرامز یونیورسٹی کا حصہ ہونگے۔محکمہ ہائرایجوکیشن نے یونیورسٹی کیلئے نائب صدر، ڈینز اورپروفیسرزکیلئے درخواستیں بھی مانگ لی ہیں۔یہ یونیورسٹی لاہور میں بنائی جارہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر