محسننواز شریف بہادر انسان،مشکل گھڑی میں ساتھ نہیں چھوڑیں گے،مجیدہ وائیں

محسننواز شریف بہادر انسان،مشکل گھڑی میں ساتھ نہیں چھوڑیں گے،مجیدہ وائیں

  



وال (نا مہ نگار)مسلم لیگ ہا ؤس میاں چنوں میں وز یر اعظم پا کستا ن قائد مسلم لیگ ن میا ں محمد نواز شر یف سے اظہار یکجہتی اجلاس زیر صدارت بیگم مجیدہ وائیں ایم این اے منعقد اجلاس سے ایم این اے بیگم مجید ہ وائیں نے خطاب کرتے کہا کہ ہم نظر یاتی مسلم لیگی ہیں میاں نوا ز کی ہر مشکل گھڑی میں ہم ان کے ساتھ دیتے آئے ہیں اور اب بھی ساتھ دیں گے میاں نواز شر یف بہاد ر انسان ہیں ان (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

کے مخالفین ان کو کبھی شکست نہیں دے سکتے مخالفین کو اس بات کا خطرہ ہے کے قائد مسلم لیگ ن کے تر قیاتی منصو بے پایا تکمیل تک پہنچ گئے تو پا کستا ن کا ہر فرد خوشحال ہو جائے گا جو پاکستان میں مو جود یہودی لابی ایجنٹوں کو بر داشت نہیں اجلاس سے ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین ڈاکٹر غزالہ شاہین وائیں چیر مین ڈسٹر کٹ بیت الما ل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ستر سالہ تا ر یخ دیکھ لے جمہو ریت کی بساط ڈکٹیٹروں نے لپیٹی غیر جمہور ی قو تیں پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہی ہے قا ئد مسلم لیگ نواز شر یف ان قو توں کو کامیاب نہیں ہو نے دیں گے، پاکستان کی 20کر وڑ عوام نے میاں نواز شریف کو ووٹ کی طاقت سے وزیر اعظم بنا یا اور اب 2018کے الیکشن میں قائد مسلم لیگ نواز شر یف کو عوام اپنے ووٹ سے ہی دوبارہ بھاری اکثر یت سے وزیرا عظم منتخب کریں گے اور جمہوری نظام کا تسلسل مضبوط ہو گا وز یر اعظم پاکستان ہر گز استعفی نہیں دے گے جے آ ئی ٹی کے جھوٹے الزمات کا بھر پو ر جواب دے گے محب وطن عوام نواز شر یف کے ساتھ ہے اس موقع پر ضلعی صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ میاں غلام شبیر ساقی نے کہا کے قائد نواز شر یف نے جلا وطنی کاٹی اٹیمی د ھماکے ڈنکے کے چو ٹ پر کئے سی پیک کا منصوبہ تیزی سے مکمل کر رہے ہیں ، اس موقع پر مسلم لیگی رہنما سا بق چیر مین بلدیہ میاں انصر علی وائیں آمنہ کلثوم ممبر بیت الما ل لیاقت علی ضیااسد عالم ایڈ ووکیٹ عطا محمدڈوگر نے کہاکہ میڈیا کا دور ہے سب کو پتہ ہے کہ جمہو ریت کے خلاف سازش کی جارہی ہیں جو پاکستان کی غیور عوام ناکام کر دے گی بین الا قوامی سا زش ہے کہ میاں نواز شر یف کو منظر سے آ ؤٹ کردیا جائے ،اجلاس میں مسلم لیگی تنظیموں لیبر ونگ وکلا ونگ خواتین ونگ ایم ایس ایف کے عہدیداران اعجاز لطیف عقیل احمد سلیم نعمان ٹیپو نوید اکرم یسین بھٹی شیخ واحدسعید عالم ر مضان چو ہان زاہد امین مرزا کا شف دیگر نے شر کت کی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...