آئین و قانون کی بالادستی اور اپنے حق کیلئے جدوجہد کررہے ہیں،غلام فرید کوریجہ

آئین و قانون کی بالادستی اور اپنے حق کیلئے جدوجہد کررہے ہیں،غلام فرید کوریجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹھن کو ٹ (نا مہ نگار) سرا ئیکستا ن قو می اتحاد کے سر برا ہ و چیئر مین خوا جہ غلام فر ید کو ریجہ کی قیا دت میں سرا ئیکستا ن قو می اتحا د کے زیر اہتما م احتجا جی دھر نا دیا گیا جس میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی دھر نے سے خطا ب کرتے ہو ئے خوا جہ غلام فر ید کو ریجہ نے کہا ہے کہ پا را چنا ر کو ئٹہ واقعہ اور (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

ملک میں بڑ ھتی ہو ئی دہشت گر دو ں کی کا روائیو ں پر استحکام پا کستان کے ادارے نو ٹس لیں رو حا نی مقا ما ت پر پا بند ی سے انسا نیت مخالف دہشت گردو ں کے حو صلے بلند ہو رے ہیں کو ٹ مٹھن دھر نا امن پسند و ں پر امن جدو جہدکی عظیم مثا ل ہے دو سا ل سے مسلسل احتجا ج کررہے ہیں یہ جمہوری اور پر امن احتجا ج ہے ، پا کستان کے پا نچ قو میتی ملک پنجا ب نے اسلا م آباد کے تخت پرقبضہ کر رکھا ہے محروم طبقات اور اقلیتو ں پر مظالم ڈ ھا ئے جا رہے ہیں آئین اور قا نو ن کی با لا دستی اور حق کے حصو ل کیلئے احتجا ج کر رہے ہیں پا نا مہ کے فیصلہ کے بعد حکمرا ن مستعفی ہو جا ئیں ،پا بند یو ں کے خاتمہ تک احتجا ج جا ری رہے گا ،دھر نے سے جا م فیض اللہ مر کزی سیکرٹری اطلا عا ت ،اخلا ق مشوری ،زبیر بے حال نے خطا ب کیا رمضان جتو ئی ،محمد علی مزاری ،یاسین در یشک نے بھی شر کت کی۔
غلام فرید کوریجہ