پولیس حدود سے بغیر اطلاع غائب ہونیوالے فورتھ شیڈول میں شامل ملزم کو8سال قید سزا کا حکم

پولیس حدود سے بغیر اطلاع غائب ہونیوالے فورتھ شیڈول میں شامل ملزم کو8سال قید ...

  



ملتان (نما ئندہ خصوصی)جج انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان نے بغیراطلاع غائب ہونے کے مقدمہ میں ملزم کو مجموعی طور(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

رپر8 سال قیدسزا کا حکم دیا۔فاضل عدالت میں تھانہ قطب پورکے مطابق فورتھ شیڈول میں شامل کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والاملزم زاہد عرف ابوبکر تھانہ قطب پور پولیس کی حدود سے بغیر اطلاع دئیے غائب ہو گیا اس کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتارکیاگیا۔فاضل عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزا کا حکم دیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...