اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کی ضمانت نہ ہوسکی

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کی ضمانت نہ ہوسکی

  



ملتان(نمائندہ خصوصی)رشوت کیس میں گرفتار اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ ملتان صدر محمد عمران کی ضمانت نہیں ہوسکی ہے معلوم (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

ہوا ہے سپیشل جج انسداد رشوت ستانی ملتان30جولائی تک رخصت پر چلے گئے ہیں ان کی عدم موجودگی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ ملتان صدر کے ضمانت کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کریں گے جبکہ ریمانڈ کیسز کی سماعت سینٹرل سول جج ملتان کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر