بطور گواہ عدالت پیش نہ ہونیوالے 6 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

بطور گواہ عدالت پیش نہ ہونیوالے 6 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

  



ملتان (نما ئندہ خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے بطور گواہ پیش نہ ہونے پر 6 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

ہوئے 3 اگست کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔فاضل عدالت نے تھانہ بی زیڈ میں درج منشیات کے مقدمہ سرکار بنام محمد خالد میں طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر 2 سب انسپکٹروں خالد خان اور الطاف حسین، ہیڈ کانسٹیبل انعام الحق اور 3 کانسٹیبلوں ناصر احمد، ربنواز اور نسیم عباس کو گرفتارکرکے پیش کرنیکا حکم دیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...