حیدر خان ہوتی آج پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

حیدر خان ہوتی آج پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

  



پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان شمولیتی جلسہ عوام آج بروز ہفتہ 15جولائی شام 7بجے پی کے ون سیٹھی ٹاؤن پشاور میں منعقد ہو گا جس سے اے این پی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی خطاب کریں گے، جبکہ پارٹی کے دیگر مرکزی و صوبائی قائدین بھی اس موقع پر موجود ہونگے، اے این پی سٹی ڈسٹرکٹ کے صدر ملک غلام مصطفی نے تمام وارڈز کے صدور و جنرل سیکرٹریز سمیت کارکنوں سے تقریب میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...