سا بق سنٹر انچارج ما سٹر محمد خان آف خو شمقام انتقال کر گئے

سا بق سنٹر انچارج ما سٹر محمد خان آف خو شمقام انتقال کر گئے

  



پبی ( نما ئندہ پاکستان) سا بق سنٹر انچارج ما سٹر محمد خان آف خو شمقام انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی گاؤں خوشمقام کے قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جناز ہ میں علما ء کرام محکمہ تعلیم کے اہلکاروں سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم نو ید خان کے والد بزر گوار فضل آمین اور فضل ربی کے بھا ئی ماسٹر مظفر خان ما سٹر امیرنواز خان بختیار خان براکت خان اور ارشد علی پی ٹی آئی کے کزن تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...