دوہرے قتل میں نامزد ملزم کو عمر قید جرمانے کی سزا

دوہرے قتل میں نامزد ملزم کو عمر قید جرمانے کی سزا

  



کرک ( بیورورپورٹ )تخت نصرتی کے ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم کو عمر قید اور پانچ لاکھ جر مانہ کی سزا سنا دی ‘ تفصیلات کے مطابق تخت نصرتی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج اورنگزیب خان نے اپنے بھا بھی اور بھا نجی کے دورہرے قتل میں نامزد ملزم غلام قادر سکنہ فتح شیری بانڈہ تحصیل تخت نصرتی کو عمر قید اور پانچ لاکھ رو پے جر مانہ کی سزا سنا دی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر