تیمرگرہ ،ڈی ایف او روائیداد علی کو اے ڈی بلدیات کی اضافی ذمہ داری تقویض

تیمرگرہ ،ڈی ایف او روائیداد علی کو اے ڈی بلدیات کی اضافی ذمہ داری تقویض

  



تیمرگرہ ( بیورورپور ٹ ) صو با ئی حکومت نے ڈسٹر کٹ فنانس آ فیسر دیرلویر روئیدار علی کو اسسٹنٹ ڈائیریکٹر بلدیات کی اضا فی ذمہ داریاں تقو یض کردی ، سابق اے ڈی ضیا ء الحق کو محکمہ زارعت پشاور رپور ٹ کر نے کی ہدا یت ۔محکمہ بلدیا ت خیبرپختون خواہ کے دفتر سے جاری نو ٹی فیکشن نمبر SO(LG1)4-116/2016KCکے مطابق اسسٹنٹ ڈا ئیر یکٹر محکمہ بلدیا ت ضیا ء الحق کو فور ی طور پر تبد یل کر کے اُ ن کی جگہ گر یڈ 18کے ڈسٹر کٹ فنانس آفیسر دیرلویر روئیدار علی کواسسٹنٹ ڈائیریکٹر بلدیات کی اضا فی ذمہ داریاں تقو یض کر دی گئی ہے جبکہ ایگریکلچر ڈیپار ٹمنٹ کے واٹر مینجمنٹ آفیسر ضیاء الحق جو کہ دیر لو یر میں اے ڈی لوکل گور نمنٹ تعینات تھے کو فوری طور پر تبد یل کر کے پشاور اپنے محکمہ رپور ٹ کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...