حاجی حبیب الرحمان وطن واپس پہنچ گئے

حاجی حبیب الرحمان وطن واپس پہنچ گئے

  



پشاور( سٹاف رپورٹر )خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اوقاف، حج اور مذہبی امور حاجی حبیب الرحمان برطانیہ کے 10 روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ انہوں نے دورے کے دوران خیبر پختونخوا کے دیگر ارکان اسمبلی کے ہمراہ برطانیہ کے پار لیمانی نظام کا مطالعہ کیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر