ڈی آئی جی انوسٹی گیشن محمد شہزاد صدیقی کا دورہ چارسدہ

ڈی آئی جی انوسٹی گیشن محمد شہزاد صدیقی کا دورہ چارسدہ

  



چارسدہ (بیورو رپورٹ) ڈی آئی جی انوسٹی گیشن محمد شہزاد صدیقی کا دورہ چارسدہ ۔پولیس کے چاق و چوبند دستے نے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن محمد شہزاد صدیقی کو سلامی دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انوسٹی گیشن محمد شہزاد صدیقی نے پولیس انوسٹی گیشن سیکرٹریٹ کا دور کیا اور زیر التواء مقدمات کے تفصیلات سے آگاہی حاصل کی ۔ ان کی آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی ۔ اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن نذیر خان ، ڈی ایس پی ہیڈ کوآرٹر علامہ اقبال خان کے علاوہ دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...