حاجی عبدالمجیدخان استاذ کی رسم قل آج ہوگی

حاجی عبدالمجیدخان استاذ کی رسم قل آج ہوگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی مالاکنڈ گاؤں مٹکنی کے دیرینہ راہنماالحاج عبدالمجیدخان استاذ کی رسم قل آج محلہ کری خیل میں اداکی جائیگی مرحوم انجینئرظفرعلی (امریکہ)ظفراقبال محکمہ (واپڈا)قومی وطن پارٹی کے راہنماظفریاب خان کے والدجبکہ نیشنل بنک کے زونل چیف عبدالقیوم خان ،مسلم خان منیجر(حبیب بنک)عصمت اللہ خان منیجر(حبیب بنک) پروفیسرمحمدنثارخان کے سسراورڈاکٹرکاشف قیوم راجہ ظفرالحق سلزافسیر(بنک اسلامی )ڈاکٹرذیشان لائن سپرٹنڈنٹ وقاص خان (واپڈا)کے نانااوراظہارالحق ،اعجازالحق کے داداتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر