سابق نائب ناظم یونین کونسل پہاڑی کٹی خیل حج محمد خان وفات پاگئے

سابق نائب ناظم یونین کونسل پہاڑی کٹی خیل حج محمد خان وفات پاگئے

  



نوشہرہ (بیورورپورٹ) سابق نائب ناظم یونین کونسل پہاڑی کٹی خیل حج محمد خان وفات پاگئے ہیں مرحوم کوان کے ابائی گاؤں پہاڑی کٹی خیل میں سپرد خاک کردیاگیا۔ مرحوم ریٹائرڈ کرنل وصال اور ٹھیکیدار راز محمد خٹک کے بھائی اور ٹھیکیدار اجمیر خٹک عرف انکل کے چچازاد بھائی تھے مرحوم کی رسم قل آج بروز ہفتہ ان کے آبائی گاؤں میں اداکی جارہی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...