پانامہ کیس میں نامزد افراد کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

پانامہ کیس میں نامزد افراد کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست سماعت کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائیکورٹ نے پانامہ پیپرزمیں نامزد پاکستانی شخصیات کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے لئے دائردرخواست سماعت کے لئے منظورکرلی ہے،عدالت نے وفاقی حکومت،ڈائریکٹرامیگریشن اینڈ پاسپورٹ،ایف آئی اے، ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اوراٹارنی جنرل کونوٹس جاری کرتے ہوئے 4اکتوبرکوجواب طلب کرلیاہے۔جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت کی۔