میانی صاحب قبرستان میں تجاوزات کے مرتکب افراد کیخلاف مقدمات اور جرمانوں کی رپورٹ طلب

میانی صاحب قبرستان میں تجاوزات کے مرتکب افراد کیخلاف مقدمات اور جرمانوں کی ...

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے میانی صاحب قبرستان میں تجاوزات کے خلاف کیس میں سہولیات کی اپ گریڈیشن کرنے،تجاوزات کے مرتکب افراد سے جرمانے وصول کرنے کے ساتھ ان کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرواکر21جولائی کوعمل درآمدرپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔گزشتہ روزایڈیشنل سیکرٹری بلدیات شاہد لک اورڈپٹی کمشنرسمیراحمدسید،ایس پی ٹریفک سردارآصف اورتحصیلدارسٹی عدالت عالیہ میں پیش ہوئے،جسٹس علی اکبرقریشی نے میانی قبرستان کمیٹی کی درخواست پرسماعت کی۔

تجاوزات مرتکب

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...