یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر کی تعیناتی چیلنج

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر کی تعیناتی چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے طریقہ کار کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیاہے۔یہ درخواست پروفیسر ڈاکٹر عبدالمنان بابرنے ملک اویس خالد ایڈوکیٹ کے وساطت سے دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے لئے قائم کمیٹی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب کے چیئرمین کو شامل نہیں کیا گیا۔
چانسلر تعیناتی