گوجرانوالہ سے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، بارودی موادو دیگر سامان برآمد

گوجرانوالہ سے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، بارودی موادو دیگر سامان برآمد

  



لاہور (کرائم رپورٹر)سی ٹی ڈی پنجاب نے گوجرانوالہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بارودی مواد اور دیگر سامان برآمد کرلیا بتایاگیا ہے کہ سی ٹی ڈی پنجاب نے گزشتہ روز مخبر خاص کی اطلاع پرگوجرانوالہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا پکڑے جانے والے دہشت گردوں سے باردودی مواد اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئی ہے سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق پکڑے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے جن کو تفتیش کے لیے نامعلو م مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...