پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاﺅن ،جعلی کیچپ تیار کرنے والی فیکٹری سیل،7 ہزار کلو کیچپ تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاﺅن ،جعلی کیچپ تیار کرنے والی ...
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاﺅن ،جعلی کیچپ تیار کرنے والی فیکٹری سیل،7 ہزار کلو کیچپ تلف

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاﺅن ، سمن آباد میں جعلی کیچپ تیار کرنے والی فیکٹری سیل ، فیکٹری مالکان موقع پر فرار ہوگئے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آپریشنز رافیعہ حیدرنے سمن آباد میں مضر صحت کیچپ تیارکرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور 7 ہزار کلو کیچپ تلف کر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ فیکٹری مالکان موقع سے فرار ہو گئے،رافیعہ حیدرکا کہنا تھا کیچپ کی تیاری میں کیمیکل استعمال کئے جا رہے تھے ،ایک اور کارروائی میں گٹکا برآمد ہونے پر فیروز پور روڈ پر گودام سیل کردیا گیا۔

مزید : لاہور


loading...