نوجوان نے مسلم ٹاﺅن پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

نوجوان نے مسلم ٹاﺅن پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی
نوجوان نے مسلم ٹاﺅن پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نوجوان نے مسلم ٹاﺅن پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ۔

ایکسپریس نیوز کے ایک نوجوان نے کینال روڈ پرواقع مسلم ٹاﺅن پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی جس کی لاش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے ۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان کی شناخت کا عمل جاری ہے جس نے پل سے چھلانگ لگائی اور اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔نوجوان کے پاس سے کوئی تحریری نوٹ برآمد نہیں ہوا۔

مزید : لاہور