رانا ثناءاللہ کا جے آئی ٹی پر الزام غلط ثابت ہوا تو انہیں تین سال قید ہوسکتی ہے: فواد چودھری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ رانا ثناءاللہ کا الزام جے آئی ٹی کے خلاف بہت ہی سنگین ہے۔ اگر یہ الزام غلط ہے تو انہیں اس پر 3 سال قید اور 5سال کی نااہلی کی سزاہوسکتی ہے۔