قطری شہزادے نے بھی جے آئی ٹی رپورٹ منگوالی

قطری شہزادے نے بھی جے آئی ٹی رپورٹ منگوالی
قطری شہزادے نے بھی جے آئی ٹی رپورٹ منگوالی

  



لاہور (ویب ڈیسک) جے آئی ٹی رپورٹ میں الزامات کی بھرمار ہونے پر قطری شہزادے نے بھی رپورٹ منگوالی ۔ روزنامہ نئی بات کے مطابق شہزادہ حماد بن جاسم نے جے آئی ٹی رپورٹ کی کاپی منگوائی جو خصوصی طور پر انہیں قطر بھیج دی گئی ہے ۔ جے آئی ٹی رپورٹ میں اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کا جواب وہ اس کا مکمل جائزہ لینے کے بعد دینگے۔

سعودی عرب اور برطانیہ نے جے آئی ٹی ارکان کو نواز شریف کے خلاف تحقیقات کیلئے ویزے جاری نہیں کیے: مبشر لقمان

مزید : لاہور


loading...