قطر سعودی تنازع: پاکستانیوں کی ملازمتوں ، ترسیلات زر میں کمی

قطر سعودی تنازع: پاکستانیوں کی ملازمتوں ، ترسیلات زر میں کمی
قطر سعودی تنازع: پاکستانیوں کی ملازمتوں ، ترسیلات زر میں کمی

  



دوحہ (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے جہاں سیاسی و سفارتی نتائج عالمی منظر نامے پر دیکھے جا رہے ہیں وہیں اقتصادی میدان میں بھی امریکا سعودی عرب اتحاد کے منفی نتائج ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ مالیاتی امور کے ماہر مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ قطر سعودی تنازع سے سب سے زیادہ نقصان پاکستانیوں کو ہو رہا ہے، کیونکہ وہاں سے ان کی ملازمتیں ختم ہو رہی ہیں۔ تیس جون کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں دو سے تین فیصد کم ہوئی اوراس کا مجموعی حجم تیرہ سے پندرہ ارب ڈالر رہا۔

قطراتحادیوں یادہشت گردی میں سے کسی ایک کو چن لے:عرب امارات

مزید : عرب دنیا


loading...