”میں پہلے یہ کام کروں گا“ پاکستانی طالب علم ڈگری لینے سٹیج پر آیا تو سب کے سامنے ایسی حرکت کر دی کہ پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، دیکھ کر حسن علی بھی خوش جائیں گے

”میں پہلے یہ کام کروں گا“ پاکستانی طالب علم ڈگری لینے سٹیج پر آیا تو سب کے ...
”میں پہلے یہ کام کروں گا“ پاکستانی طالب علم ڈگری لینے سٹیج پر آیا تو سب کے سامنے ایسی حرکت کر دی کہ پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، دیکھ کر حسن علی بھی خوش جائیں گے

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی فاسٹ باﺅلر حسن علی کا وکٹ لے کر جشن منانے کا منفرد انداز پاکستان بھر میں بہت مقبول ہو چکا ہے اور پورے ٹورنامنٹ کی یادگاروں میں سے ایک ہے اور اس کیساتھ ہی کرکٹرز کی جانب سے منفراد انداز اپنے کا ایک نیا دور بھی شروع ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”فائنل میچ میں شاداب اور حسن کی ایک حرکت پر بڑا غصہ آیا تھا جب۔۔۔“ کپتان نے میچ میں پیش آنے والے واقعے سے پردہ اٹھا دیا، وہ کیوں غصے میں آ گئے تھے؟ جان کر آپ بھی کہیں گے ”ہاں! ہمیں بھی غصہ چڑھا تھا“

ایسی ہی ایک مثال کرسٹیانو رونالڈو کی بھی ہے جو گول کرنے کے بعد منفراد اندادز میں جشن مناتے ہیں اور اسی طرح پاکستانی کرکٹر رومان رئیس کا انداز بھی بہت منفرد ہے جو بلے باز کو آﺅٹ کر کے ناصرف اسے پویلین واپس بھیجنے پر مجبور کر دیتے ہیں بلکہ ”خاموش“ جشن منا کر شرمندہ بھی کرتے ہیں۔

حسن علی بھی اسی نقش قدم پر چل نکلے ہیں لیکن فرق یہ ہے کہ ان کا طریقہ پاکستانیوں کو ’بھا‘ گیا ہے لیکن اس طالب علم کو تو اتنا پسند ہے کہ اس نے ڈگری لینے سے پہلے حسن علی کے انداز میں اپنی کامیابی کا جشن منایا اور پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا جبکہ پروفیسرز بھی ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”قندیل بلوچ عبدالستار ایدھی سے ملی تھی“ دونوں شخصیات سے متعلق حیرت انگیز انکشاف منظرعام پر آ گیا، ملاقات کب اور کیسے ہوئی اور پھر قندیل بلوچ کیساتھ کیا ہوا؟ تفصیلات جان کر آپ کے دل میں عبدالستار ایدھی کی محبت اور عزت میں بے پناہ اضافہ ہو جائے گا

کیا بات ہے۔۔۔! ڈگری کا حصول زندگی کی بڑی خوشیوں میں سے ایک ہوتی ہے کیونکہ یہ وہ سرٹیفکیٹ ہے جو سالوں کی محنت کے بعد ملتا ہے اور اس طرح کا جشن منانے کیلئے اس سے اچھا موقع تو کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...