شریف خاندان کی مشکل عالمی سازشوں نہیں پیسوں کا نتیجہ ہے، شفقت محمود

شریف خاندان کی مشکل عالمی سازشوں نہیں پیسوں کا نتیجہ ہے، شفقت محمود
شریف خاندان کی مشکل عالمی سازشوں نہیں پیسوں کا نتیجہ ہے، شفقت محمود

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)شریفوں کایوم احتساب بہت قریب ہے،سازشی عناصر کی ترویج احتساب سے فرار کی کوشش ہے،شریفو ں کیلئے ہاتھ پاﺅں مارنے والوں نے سامان چھپا رکھا ہے نواز شریف کیساتھ ان کی بھی باری آنے والی ہے، سعد رفیق کے بیان پرپی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے بیان دیتے ہوئے کہاشریف خاندان کی مشکل عالمی سازشوں نہیں پیسوںکا نتیجہ ہے سعد رفیق پنے آقاﺅں کو عدالتوں کا سامنا کرنے کا مشورہ دیں،ان کا کہنا تھا حکمرانوں کے پاس دفاع کیلئے کچھ نہیں سازشی نظریات کا سہارا لینا گندی سیاست ہے۔

مزید : لاہور


loading...