ومبلڈن ٹینس ویمن سنگلز، سپین کی گاربائن موغوروزا اپنی امریکی حریف کو شکست دے کر پہلی دفعہ چمپیئن بن گئیں

ومبلڈن ٹینس ویمن سنگلز، سپین کی گاربائن موغوروزا اپنی امریکی حریف کو شکست دے ...
ومبلڈن ٹینس ویمن سنگلز، سپین کی گاربائن موغوروزا اپنی امریکی حریف کو شکست دے کر پہلی دفعہ چمپیئن بن گئیں

  



لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ومبلڈن ٹینس میں ویمن سنگلز کے مقابلے میں گاربائن موغوروزا نے اپنی امریکی حریف وینس ولیمز کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے، ان کی امریکی حریف کو 5 مرتبہ ومبلڈن جیتنے کا اعزاز حاصل تھا جبکہ گاربائن موغوروزا نے تاریخ میں پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپین کی گاربائن موغو روزا نے ومبلڈن ویمنز سنگلز ٹائٹل میں تاریخی فتح حاصل کرتے ہوئے پہلی دفعہ چمپئین ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ میچ کے دوران انہوں نے اپنی امریکی حریف وینس ولیمز کو 7-5،6-0سے شکست دی۔

صحافی قتل کیس ، پی ٹی آئی کی خاتون کونسلرسمیت2افراد گرفتار، عدالت میں پیش کردیا گیا

مزید : کھیل


loading...