ٹرانسفر رک نہ پائے تو یہ وظیفہ پڑھیں،ظالم افسر قدموں میں گر کرآپ کی ٹرانسفر روکے گا

ٹرانسفر رک نہ پائے تو یہ وظیفہ پڑھیں،ظالم افسر قدموں میں گر کرآپ کی ٹرانسفر ...
ٹرانسفر رک نہ پائے تو یہ وظیفہ پڑھیں،ظالم افسر قدموں میں گر کرآپ کی ٹرانسفر روکے گا

  



لاہور ( نظام الدولہ) مالی تنگ دستی اور خانگی مسائل کی وجہ سے ہرملازمت پیشہ کے بس میں نہیں ہوتا کہ اسکی ٹرانسفردور کسی شہر میں کردی جائے،یہ ٹرانسفر کسی سزا کے طور پر بھی ہوتی ہے۔عاملین حضرات کا کہنا ہے کہ ان حالات میں کہ جب سائل یہ سمجھے کہ اسکے افسروں نے اس پر ظلم کیا ہے اور ناانصافی کرتے ہوئے اسکو جلاوطن کردیا ہے توٹرانسفر روکنے کیلئے اگر وہ انیس بار سورہ لہب بسم اللہ شریف کے بغیر ہر نما زکے بعد پڑھے تو انشاء اللہ اسکے ظالم افسر خود بخود عاجز آکر اسکی ٹرانسفر روک دیں گے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...