ویرات کوہلی ، انوشکاشرما کی تازہ ترین تصاویر سامنے آگئیں

ویرات کوہلی ، انوشکاشرما کی تازہ ترین تصاویر سامنے آگئیں
ویرات کوہلی ، انوشکاشرما کی تازہ ترین تصاویر سامنے آگئیں

  



نیویارک(آئی این پی)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکاشرما کی تازہ ترین تصاویر سامنے آگئیں،بھارتی کپتان اور اداکارہ شاپنگ کرنے پہنچ گئے ۔

سنگاکارا نے چھکا لگاکرسٹیڈیم میں بیٹھے شائق کا موبائل فون توڑ دیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں ستاروں کی مداح کی جانب سے سوشل میڈیا پر لگائی گئی تصاویر میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نیویارک کے ایک سٹور میں شاپنگ کرتے نظر آرہے ہیں۔انوشکا شرما 18ویں انڈین فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے امریکا میں موجود ہیں اور ویرات کوہلی حال ہی میں ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے فارغ ہونے کے بعد فراغت کے لمحات انوشکا کے ساتھ گزارنے کے لیے امریکہ پہنچے ہیں۔

مزید : کھیل


loading...