’’وشوا ہندو پریشد‘‘نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے گرتے ہوئے مورال کو سہارا دینے کے لئے 10 ہزار کارکن بھیجنے کا اعلان کردیا

’’وشوا ہندو پریشد‘‘نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے گرتے ہوئے مورال کو ...
’’وشوا ہندو پریشد‘‘نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے گرتے ہوئے مورال کو سہارا دینے کے لئے 10 ہزار کارکن بھیجنے کا اعلان کردیا

  



ممبئی(صباح نیوز)ہند و انتہا پسند تنظیم ’’وشوا ہندو پریشد‘‘نے اعلان کیا ہے کہ وہ بھارتی فوج کا مورال بلند کرنے کیلئے اپنے اور بجرنگ دل کے دس ہزار سے زائد کارکن مقبوضہ کشمیربھیجے گی۔

شمالی کوریا کے پاس امریکہ کے اندازوں سے کہیں زیادہ ایٹم بم ہیں، پیانگ یانگ کسی بھی وقت چھٹا ایٹمی دھماکہ کر سکتا ہے: تھینک ٹینک کا انکشاف

بھارتی میڈیا کے مطابق وشوا ہندو پریشد کے رہنما شنکر گیکار نے ممبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ انکی تنظیم اور بجرنگ دل کے دس ہزار سے زائد کارکن بھارتی فوجیوں کا مورال بلند کرنے کے لیے جلد کشمیر روانہ ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کو کشمیری مسلمانوں کو اپنی فورسز میں بھرتی کرنے کا سلسلہ بند کرنا چاہیے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...