لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ ،3ڈاکوں ہلاک ،اسلحہ بر آمد

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ ،3ڈاکوں ہلاک ،اسلحہ بر آمد
لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ ،3ڈاکوں ہلاک ،اسلحہ بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں 3ڈاکووں کو پار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔

شریف خاندان کوعدالت کوگمراہ کرنےکی کوششوں کابھی جواب دیناہوگا، قوم کو جے آئی ٹی رپورٹ سمجھنے کے لئے دانیال عزیز جیسے ’’استاد ‘‘ کی ضرورت نہیں:فواد چوہدری
تفصیلات کے مطابق لاہور علاقے شیرا کوٹ میں سی آئی اے نواں کوٹ نے ڈاکووں کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار ا تو ڈاکووں پولیس پارٹی پر اندھادھند فائرنگ کردی جس پر مزید نفری کو علاقے میں طلب کر لیا گیا اور فائرنگ کا بھرپورجواب دیا گیا جس کے نتیجے میں 3ملزمان شدید زخمی ہوگئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جان کی بازی ہار گئے، تاہم پولیس نے ہلاک ہونے والے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔دوسری جانب پولیس حکام کا کہناہے کہ ہلاک ہونے والے ملزمان ڈکیتی اور قتل کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے جن کیخلاف پولیس مقابلے کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ان کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مزید :

لاہور -