میراسے سخت نفرت ہے ،اس کی بھابھی بننے سے بہتر ہے مجھے موت آجائے:اداکارہ لیلیٰ پھٹ پڑیں

میراسے سخت نفرت ہے ،اس کی بھابھی بننے سے بہتر ہے مجھے موت آجائے:اداکارہ لیلیٰ ...
میراسے سخت نفرت ہے ،اس کی بھابھی بننے سے بہتر ہے مجھے موت آجائے:اداکارہ لیلیٰ پھٹ پڑیں

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ لیلیٰ نے کہاہے کہ مجھے میرا سے سخت نفرت ہے اس کی بھابھی بننے سے بہتر ہے کہ مجھے موت آجائے۔

آج کل نوجوانوں میں مومنہ مستحسن کی آواز سے زیادہ ان کی خوبصورتی کے چرچے ہیں لیکن معروف گلو کارہ بچپن میں کیسی دکھتی تھیں ؟معصومیت سے بھر پور ایسی تصویر سامنے آگئی کہ دیکھ کر آپ بھی پہچان نہ پائیں گے

تفصیلات کے مطابق اداکارہ لیلیٰ نے میرا کو سخت ترین تنقید کانشانہ بنانتے ہوئے کہاکہ میرا عورت کے نام پر ایک دھبہ ہے ، حیوان سے بھی بد تر انسان سے جس کا مجھے اب اندازہ ہوچکا ہے ،مجھے تو خود ان سے شدید نفرت ہوچکی ہے ۔انہوں نے میرا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ میرا نے 35 لاکھ روپے لئے جو مجھے ابھی تک واپس نہیں کئے۔

مزید : تفریح


loading...