جامعہ اشرفیہ لاہور میں آج حج تربیتی پروگرام منعقد ہوگا

جامعہ اشرفیہ لاہور میں آج حج تربیتی پروگرام منعقد ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( پ ر ) عازمین حج کیلئے جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈلاہور میں آج 15 جولائی بروز اتوار صبح 10 بجے سے لے کر شام 4 بجے تک حج تربیتی پروگرام منعقد ہوگا جس سے جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اور ممتاز عالم دین حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم، پروفیسر مولانا محمد یوسف خان اور مفتی محمد زکریا ، مفتی شاہد عبید اورمفتی خرم یوسف سمیت دیگر علماء خطاب کریں گے۔
تربیتی پروگراموں میں حج پر جانے والی خواتین کیلئے بھی باپردہ شرکت کا انتظام کیا گیا ہے۔